ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 پر دستخط کر دیے

ad hoc judges in the Supreme Court

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 پر دستخط کر دیے۔

تفصیلات کے مطابق آصف زرداری نے گزشتہ رات الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 پر دستخط کیے جس کے بعد بل کو گزٹ نوٹیفکیشن کے لیے سینیٹ سیکرٹریٹ بھجوا دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن ایکٹ کا گزٹ نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی کثرت رائے سے منظور کیا گیا تھا، جس کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں