ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

علی فضل نے ہالی وڈ میں نئے خفیہ فلمی پروجیکٹ کی تصدیق کردی

لاس اینجلس: بالی وڈ اسٹار علی فضل نے ہالی وڈ میں نئے خفیہ فلمی پروجیکٹ کی تصدیق کردی۔

بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اداکار کی مختلف ہالی وڈ اسٹار کے ساتھ ایک تصویر وائرل تھی جس پر انہوں نے اپنی خاموشی توڑ دی ہے۔

انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں علی فضل نے بتایا کہ یہ تصویر ان کے لاس اینجلس میں خفیہ فلمی پروجیکٹ کی شوٹنگ کی ہے۔

علی فضل نے پوسٹ کے ساتھ تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں انہیں ہالی وڈ لیجنڈری اداکار بیزلورمان اور ہیوجیک مین کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : علی فضل اور پنکج ترپاٹھی کی ویب سیریز ’مرزا پور 3‘ ایمازون پرائم پر جاری

یاد رہے کہ علی فضل کی بلاک بسٹر ویب سیریز ’مرزا پور‘ کا تیسرا سیزن حال ہی میں ریلیز ہوا جس میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا جارہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں