ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جسٹس منصور علی شاہ 23 اگست تک چیمبر ورک پر چلے گئے

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ 23 اگست تک چیمبر ورک پر چلے گئے۔

ذرائع کے مطابق چیمبر ورک کے بعد جسٹس منصور علی شاہ کا چھٹیوں پر جانے کا امکان ہے۔سپریم کورٹ نے 12 جولائی کو مخصوص نشستوں سے متعلق مختصر فیصلہ کھلی عدالت میں سنایا تھا۔ مخصوص نشستوں سے متعلق اکثریتی تفصیلی فیصلہ جاری ہونے سے متعلق آئندہ عدالتی ہفتہ اہم ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں