ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پرامید تھا کہ طلائی تمغہ جیتوں گا، ارشد ندیم

پیرس(اسپورٹس ڈیسک)پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے طلائی تمغہ جیتے والے ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میں ردھم میں تھا اور پرامید تھا کہ طلائی تمغہ جیتوں گا، طلائی تمغے کے ساتھ 14 اگست منائیں گے۔ طلائی تمغہ جیتنے کے بعد بیان میں ارشد ندیم نے کہا کہ آج میرا دن تھا، میں اس سے زیادہ دور بھی تھرو کرسکتا تھا۔انہوں نے کامیابی پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور اپنے کوچ کا شکریہ ادا کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں