ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوئٹہ، خضدار اور تربت میں بم دھماکے، 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 زخمی

کوئٹہ: کوئٹہ ،تربت ،خضدار میں تین دھماکوں میں ایک راہ گیر سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کوئٹہ میں  گوالمنڈی تھانے کے گیٹ پر بم پھینکا گیا جس کے پھٹنے سے ایک  پولیس اہلکار اور ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تربت میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر راکٹ  فائر کیا گیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار  زخمی ہوگئے۔

علاوہ ازیں سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ خضدار کے علاقے بازگیر میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر ہینڈ گرینیڈ سے حملہ کیا گیا مگر اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں