ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوات؛ پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید

سوات: مٹہ کے علاقے میں پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں ایک  پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق  نامعلوم افراد  نے مٹہ کے علاقے سمبٹ میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کیا، حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، جسے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم حملہ آور پولیس کی جانب سے فوری جوابی کارروائی پر فرار ہوگئے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں