ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شہباز شریف اور مریم نواز قائد کے مشن کو آگے بڑھا رہے ہیں: وزیرِ اطلاعات پنجاب

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے شہباز شریف اور مریم نواز قائد کے مشن کو آگے بڑھا رہے ہیں ۔

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ آزادی کی قدر ان کو ہوگی جو پاکستان کو قائد کا پاکستان بنانا چاہتے ہیں، والدین بچوں کو فتنہ فساد اور خوارج سے بچائیں ۔

اُنہوں نے کہا کہ پاکستان ہمارے عظیم رہنماؤں اور آباؤاجداد کی قربانیوں کا صلہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں