ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات، کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا دوسرا روز

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے 6791 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کیے۔ اسلام  آباد کی 125 یونین کونسل سے امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے۔

اب تک 198 امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروا چکے ہیں۔ 20 اگست تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتے ہیں ۔بلدیاتی انتخابات کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں