ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانیہ : ڈاکٹروں کو منکی پاکس سے متعلق ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی محکمہ صحت نے ملک بھر میں ڈاکٹروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ منکی پاکس کے حوالے سے ہائی الرٹ رہیں کیوں کہ ایک مہلک ویرینٹ کے یورپ میں داخل ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے منکی پاکس کے افریقا میں پھیلنے کے بعد عالمی صحت کی ہنگامی صورتحال کا اعلان کیا ہے۔ ماہرین نے کہا ہے کہ وائرس کا نیا ویرینٹ زیادہ شدید ہے جس سے زیادہ اموات کا خطرہ ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں