ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور میں خالی پلاٹ سے تشدد زدہ بوری بند لاش برآمد

 لاہور: تھانہ سندر کی حدود میں خالی پلاٹ سے تشدد زدہ بوری بند لاش برآمد ہوئی جس کی تفتیش جاری ہے۔

پولیس کے مطابق پلاٹ سے انسانی جسم کی ہڈیاں ملیں جو پلاسٹک بورے میں بند تھیں، نامعلوم لاش کو قتل کے بعد پلاسٹک بورے میں پھینکا گیا۔

فرانزک اور پولیس ٹیم نے شواہد اکٹھے کر لیے جبکہ واقعے کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہڈیوں کا ڈی این اے ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں