ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان ٹیم کے عامرجمال بنگلادیش کیخلاف سیریز سے باہر

پاکستان ٹیم کے آل راؤنڈرعامرجمال کو ان فٹ ہونے کے باعث بنگلادیش کے خلاف سیریز سے باہر کردیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے لیے عامر جمال کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا مگر ان کی شمولیت فٹنس سے مشروط تھی تاہم پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان کو ٹیسٹ اسکواڈ ریلیز کرتے ہوئے فٹنس کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی بھیج دیا۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ عامر جمال کو اب نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس پر کام کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔ عامر جمال کمر کی تکلیف سے ری کور کررہے ہیں، عامر جمال کو کمر کی تکلیف کاؤنٹی کرکٹ کے دوران ہوئی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں