ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلوچستان میں بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد19 ہوگئی

due to rain in all major cities

کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے مزید 3 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد یکم جولائی سے اب تک اموات کی تعداد 19 ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ بلوچستان میں سیلابی صورتحال کی وجہ سے رابطہ سڑکیں بہہ گئیں، مقامی ڈرائیور نے جان پر کھیل کر کولک ندی میں پھنسی گاڑی میں سوار خواتین اور بچے سمیت 7 افراد کو ریسکیو کیا۔

ادھر نوشکی اوربیلہ میں سیلابی ریلوں سے درجنوں دیہاتوں کا رابطہ منقطع ہوگیا اور فصلوں کا شدید نقصان پہنچا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں