ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مراد علی نے پاکستان کی چوتھی سب سے اونچی چوٹی براڈ پیک سر کرلی

اسلام آباد: کوئٹہ کے کوہ پیما مراد علی نے پاکستان کی چوتھی سب سے اونچی چوٹی براڈ پیک سر کرلی اور قراقرم کی چوٹی سر کرنے والے بلوچستان کے پہلے فرد بن گئے۔

براڈ پیک دنیا کی بارویں اورپاکستان کی چوتھی سب سے اونچی چوٹی ہے،دشوار گزار اوربرف پوش پہاڑی راستوں سیگزرتے ہوئے  20کیمپ سے چوٹی تک تقریبا 60 گھنٹوں میں منزل تک پہنچے۔

مراد علی کا کہنا ہے کہ پہاڑوں کے دیس میں کوہ پیماوں کی ناقدری ہے،مہم جوئی کے دوران 35 لاکھ روپے خرچ ہوئے، دوستوں نے سفری اخراجات برداشت کرنے میں مدد کی۔

بلندوبالا چوٹی سرکرنیکا مقصد بلوچستان کے نوجوانوں کو پیغام دینا ہے کہ اگر جذبہ اور ہمت ہو تو پھر سب کچھ ممکن ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں