ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی سمیت سندھ بھر میں تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلییں گے

  کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے مون سون بارشوں کے باعث اسکول بند کرنے کی خبروں کی تردید کردی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم نے سماجی رابطے کی سائٹس پر جاری اسکول بند رکھنے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں اسکولز معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام سرکاری و نجی اسکولز کی انتظامیہ والدین کے ساتھ رابطہ میں رہیں۔ ترجمان محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اسکول بند ہونے یا چھٹی کے حوالے سے فیک نیوز اور قیاس آرائیوں پر دھیان نہ دیا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں