ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

محمد حسین محنتی و دیگرکی سابق میئرکراچی عبد الستار افغانی کے بیٹے کی وفات پر تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی،جنرل سیکرٹری کاشف سعید شیخ ودیگر ذمے داران نے سابق میئر کراچی اورجماعت اسلامی کے سابق رہنما مرحوم عبدالستارافغانی کے صاحبزادے عبدالصمد افغانی کی وفات پر دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت ،درجات کی بلندی اورپسماندگان کے
لیے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔صوبائی امیرمحمد حسین محنتی نے پٹھان مسجد موسیٰ لین میں مرحوم کی نمازجنازہ میں شرکت بھی کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں