ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

داعش اب عراق کے لیے خطرہ نہیں، عراقی وزیر اعظم

بغداد:عراقی وزیر اعظم محمد شیعہ السوڈانی نے کہا ہے کہ عسکریت پسند گروپ  داعش(آئی ایس) اب عراق کے لیے کوئی خطرہ نہیں ہے اور داعش کے خلاف لڑنے  والے  امریکا کی زیر  قیادت  بین الاقوامی اتحاد کو ختم کرنے کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔

عراقی وزیر اعظم  نے کہا کہ داعش کے عسکریت پسند اب  گروہوں میں تبدیل ہو  گئے ہیں جن کوعراقی افواج ملک کے دور دراز علاقوں میں تلاش کر رہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہاکہ داعش کی ساری توجہ امریکا  کی طرف ہے، جس کی وجہ سےبحری جہازوں پر قبضہ کیا جارہاہے، کافی عرصے سے عراق میں داعش نے کوئی کارروائی نہیں کی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں