ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میتھین گیس خارج کرنے والے ایک لاکھ کنویں بند کرنے کا منصوبہ

ایڈنبرگ (انٹرنیشنل ڈیسک) سائنس دانوں نے اگلی دہائی میں میتھین گیس خارج کرنے والے ایک لاکھ سے زائد قدرتی کنویں سیل کرنے کا منصوبوں بنالیا ۔ ایڈنبرگ یونیورسٹی کے محققین کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد لاکھوں ٹن گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو روکنا ہے۔ یونیورسٹی سے متصل ایک کلین ٹیکنالوجی کمپنی راکٹ نے اپنے منصوبے میں پیش گوئی کی ہے کہ اس تکنیک سے ہزاروں سالوں تک زہریلی گرین ہاؤس گیسوں کو زیر زمین گہرائی میں بند کیا جاسکتا ہے۔ راکٹ کمپنی کے اس منصوبے کو اسکاٹش انٹرپرائز کے ہائی گروتھ اسپن آؤٹ پروگرام میں قبول کر لیا گیا ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں