ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی گجرات میں پُراسرار بخار سے 16 ہلاکتیں

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات میں پراسرار بخار سے 16 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق احمد آباد میں ہلاک ہونے والوں میں 5 سال سے 50 سال تک کے افراد شامل ہیں۔ حکام نے بتایا کہ بخار کی وجوہات اور اس کے پھیلاؤ سے متعلق تحقیقات کی جارہی ہے۔ بارش کے بعد دیگر بیماریوں کے ساتھ پراسرار بخار 7دیہات میں پھیل چکا ہے۔ بخار کے کیس رواں ماہ ہی رپورٹ ہوئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں