ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی ترقیاتی پروگرام کے تحت یمن میں 5اسکولوں کا قیام

یمن میں سعود ی اسکول کے افتتاح کے موقع پر مقامی عہدے دار موجود ہیں

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے ترقیاتی اور تعمیر نو کے پروگرام نے یمن کے مختلف شہروں میں 5 ماڈل اسکول قائم کردیے۔ شبو، ابین، حج، الضالع اور تعزمیں قائم کیے گئے اسکولوں کا مقصد یمن میں تدریس اور علوم سیکھنے کے مواقع اور ماحول کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ ان تعلیمی اداروں کے قیام سے یمن میں خواندگی کے تناسب میں اضافے اور نئی نسل کی صلاحیتوں کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں