ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوات میں بہو نے ساس کو قتل کرکے ڈکیتی کا روپ دے دیا

بارامہ میں بہو نے مبینہ طور پرساس کو قتل کردیا۔

سوات مینگورہ کے علاقہ بارامہ میں بہو نے ساس کے منہ پر تکیہ رکھ کر قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق بہو نے گھر میں ڈکیتی کا ڈرامہ رچاکر یہ کام کیا۔ واقعہ گھریلو ناچاقی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے۔

تاہم پولیس نے تفتیش کی تو حقیقت کھل کر سامنے آگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں