ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی اپنے ہدف کی جانب گامزن

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) منتخب باڈی کی تشکیل کا معاملہ حتمی مراحل میں داخل۔ صوبائی الیکشن کا دوسرا مرحلہ گزشتہ روز مکمل ہو گیا پنجاب کے انتخابات میں 38 اضلاع سے منتخب نمائندے شریک ہوئے بلوچستان کے 37 اضلاع سے کامیاب عہدیداروں نے انتخابی عمل میں حصہ لیا۔ گلگت و بلتستان کے 4 ڈسٹرکٹس صدور نے حق رائے دہی استعمال کی پہلے مرحلے میں خیبر پختونخوا اور سندھ میں انتخابات مکمل ہوئے۔ آزاد جموں و کشمیر اور اسلام آباد میں بھی انتخابی عمل مکمل ہوا۔ نتائج کا باضابطہ اعلان الیکشن کمشنر 2 روز بعد کریں گے اگلے5 روز میں امیدواروں کیلئے اپیل دائر کرنے کا موقع ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں