ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوشہرو فیروز: ٹرالر کی موٹرسائیکل کو ٹکر باپ بیٹا جاں بحق

نوشہرو فیروز (جسارت نیوز) کنڈیارو قومی شاہراہ پر ٹرالر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، باپ بیٹا جاں بحق۔ جاں بحق افراد کی شناخت 55 سالہ قائم دین اور 25 سالہ شوکت کے نام سے ہوئی، متوفی افراد کی لاشیں ضروری کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردی گئیں، جبکہ جائے حادثہ سے ٹرالر سمیت ڈرائیور فرار ہوگیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں