ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی آئی اے کی نجکاری کیلیے بولی یکم اکتوبر کو ہوگی

کراچی (آن لائن) نجکاری کمیشن پاکستان انٹرنیشنل ائر لائنز کارپوریشن لمیٹڈ کی نجکاری کے لیے بولی یکم اکتوبر 2024ء کو منعقد کرے گا۔ نجکاری کمیشن نے فلائی جناح، وائی بی ہولڈنگز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی سربراہی میں کنسورشیم، ائربلیو لمیٹڈ، پاک ایتھنول (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی سربراہی میں کنسورشیم، عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ اور بلیو ورلڈ سٹی سمیت6 بولی دہندگان کو پری کوالیفائی کیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں