ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیدرآباد: بھٹائی نگر میں کار شوروم میں دھماکا ، جانی نقصان نہیں ہوا

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)بھٹائی نگر میں گیس کار شروم میں سلنڈر دھماکہ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں پہنچ گئیں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ڈپٹی کمشنر زین العابدین میمن نے بھٹائی نگر حیدرآبادمیں کارشوروم میں سلینڈر دھماکہ ہونے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر قاسم آباد کو فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچنے کی ہدایت کی، جس پر مختیارکار قاسم آباد فرحان جتوئی نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا، ہنڈا شوروم کے منیجرنے بتایا کہ کار کی مرمت کے دوران آئل ڈرم کو آگ لگی تھی، جس کو اسی وقت بجھا دیا گیا تھا اور کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہواہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں