ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم کی  انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے ملاقات

نیویارک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیویارک میں یو این جی اے کے موقع پر انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق وزیر اعظم نے   پاکستان کے لیے 37 ماہ کے کامیاب اسٹاف لیول ایگریمنٹ  کے  لئے  آئی ایم ایف کے ساتھ تعاون کو سراہتے ہوئے آئی ایم ایف کی تکنیکی معاونت اور صلاحیت سازی کے پروگراموں کی تعریف کی۔

شہباز شریف نے اکتوبر میں ہونے والے سالانہ اجلاسوں کے دوران وزیر خزانہ کو آئی ایم ایف کی سینئر انتظامیہ کے ساتھ اس اہم مسئلے کو اٹھانے پر اتفاق کیا، دونوں رہنماؤں نے معاشی استحکام اور ترقی کو فروغ دینے کے لیے حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں