ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کی جگہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کو دے دی گئی

  کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی کو دو محکموں میں تقسیم کے بعد اہم پیش رفت ہوئی جس میں سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کی جگہ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کو دے دی گئی۔

ذرائع کے مطابق سی اے اے کا نام مٹا کر پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی آویزاں کردیا گیا سول ایوی ایشن کے ریگولیٹری شعبہ جات پر مشتمل اب سول ایوی ایشن اتھارٹی ہوگی۔

ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ہیڈکوارٹر کارساز منتقل کردیا گیا جسے کچھ ماہ بعد اسلام آباد منتقل کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں