ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی: جھگڑے کےدوران تیز دھار آلے سے دو افراد زخمی

کراچی: سہراب گوٹھ میں جھگڑے کے دوران تیز دھار آلے کے وار سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔

سہراب گوٹھ کے علاقے نور خان گوٹھ راجپوت سوسائٹی میں تیز دھار آلے کے وار سے 2 افراد زخمی ہوگئے جنھیں فوری طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال لیجایا گیا۔

سہراب گوٹھ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی جھگڑے کے دوران پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 30 سالہ راجو اور 28 سالہ مسعود زخمی ہوئے ہیں جبکہ پولیس ان کے بیانات قلمبند کرتے ہوئے مزید تحقیقات کر رہی ہے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں