ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اکتوبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے آئینی ترامیم دوبارہ لائیں گے،عرفان صدیقی

  اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما سینٹرعرفان صدیقی نے اکتوبر میں آئینی ترامیم دوبارہ لانے کا دعویٰ کر دیا۔

نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے کہا کہ پی ٹی آئی کا کوئی احتجاج پر امن نہیں ہوتا ، جمہوری احتجاج کرنے والوں کے سامنے رکاوٹیں نہیں آتیں لیکن پی ٹی آئی کا ٹریک یکارڈ بھی دیکھیں۔

عرفان صدیقی نے کہا کہ اکتوبر کے پہلے یا دوسرے ہفتے میں آئینی ترامیم دوبارہ لائیں گے اور نواز شریف بھی اکتوبر کے آغاز میں امریکا جائیں گے۔ انھوں نے کہا کہ موجودہ قانون کے مطابق ہی جسٹس منصور علی شاہ  اگلے چیف جسٹس ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں