ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سعودی سرحدی محافظوں نے منشیات کی اسمگلنگ ناکام بنادی

سعودی سرحدی محافظوں کی کارروائی میں پکڑی گئی منشیات اور زیر حراست اسمگلروں کی تصویر

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی سرحدی محافظوں نے ربوع اور عسیر کے علاقوں میں 180 کلو قط اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ادھر دیر اور جازان میں گشت کرنے والوں نے 7ہزار 300 ایمفیٹامین گولیاں اور 8ہزار600 گولیاں اسمگل کرنے کی کوششوں کو بھی ناکام بنا دیا ۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں