ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا میں طوفان ہیلن سے ہلاکتوں کی تعداد 600ہونے کا خدشہ

امریکا میں طوفان ہیلن سے تباہی کا منظر‘ مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے ہیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں طوفان ہیلن سے ہلاکتوں کی تعداد 600ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق صدر جو بائیڈن نے طوفان کے اثرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انتظامیہ کو حکم دیا کہ وہ متاثرہ علاقوں کے شہریوں کو کھانے، پانی، مواصلات اور زندگی بچانے والے آلات کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں