ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

انگلش پریمیئر لیگ،بورن ماتھ نے ساتھمپٹن کو1-3 گول سے ہرادیا

لندن (اسپورٹس ڈیسک)انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں بورن ماتھ نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ساتھمپٹن کو شکست دے دی، یہ بورن ماتھ کی لیگ میں دوسری فتح ہے۔ ایونیلسن،ڈینگو اواتارا اورانٹونی سیمینیو نے ایک، ایک گول کر کے اپنی ٹیم بورن مائوتھ کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ سائوتھمپٹن کی جانب سے واحد گول ٹیلر ہاروڈ بیلس نے اسکور کیا۔پریمیئر لیگ کے وائٹلٹی سٹیڈیم، بورن ماتھ، انگلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں بورن مائوتھ اور سائوتھمپٹن کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں میچ کا آغازسے ہی بورن مائوتھ کی ٹیم حریف سائوتھمپٹن پر حاوی ہوگئی اور اس کے گول پوسٹ پر تابڑ توڑ حملے کرنا شروع کردیئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں