ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیدرآباد سائٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات کے نتائج جاری

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدرآبادسائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے سیکرٹری جنرل ریٹرننگ آفیسر کے مطابق ایسوسی ایشن کی خالی نشستوں پر امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوگئے نتائج کے مطابق عبدالرحمان راجپوت چیئرمین،جہانگیر برکت سینئر وائس چیئرمین، احسن معید شیخ وائس چیئرمین،جبکہ مجلس عاملہ کے اراکین میں محمد عارف، شوکت علی شیخ، محمد اسماعیل بھٹی، محمد نواز، دیارام، عمران لاکھانی، صلاح الدین، آفتا عالم، شمس الدین ، شوکت راجپوت، محمود راجپوت اور محمد شاہد منتخب ہوئے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں