ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پی ٹی آئی کے دور میں معیشت کو تباہ کیا گیا، وزیر اعلیٰ سندھ

خواتین پر تشدد، وزیر اعلی سندھ نے 7 افسران کو معطل کر دیا

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی حکومت میں ملک کی معیشت سے کھیل کھیلا گیا اور اس کو سنبھلنے میں دو سال لگے۔

کراچی پریس کلب میں کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہاکہ پیپلز پارٹی کے لیے پریس کلب ریاست کا چوتھا ستون ہے، اب ہر موبائل والا صحافی ہے اور صحافت کے غلط استعمال سے نقصانات بہت ہوتے ہیں، اس وقت سب سے زیادہ نقصان صحافت کا ہی ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ پریس کلب کے اراکین کے مسائل کے حل کے لیے وعدہ کیا ہے،

میڈیا اور پریس کلبز پر بھاری ذمہ داری بھی عائد ہوتی ہے کہ وہ لوگوں تک حقائق پہنچائیں، نیشنل فنانس کمیشن سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، اس کے بارے میں آئین میں لکھا ہوا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں