ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مشرق وسطیٰ اور ملکی سیاسی حالات:وزیراعظم نے  آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

اسلام آباد:وزیراعظم نے مشرق وسطیٰ کے حالات اور ملکی سیاسی صورت حال کے تناظر میں آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم  شہباز شریف نے اے پی سی طلب کرلی ہے، جس میں شرکا ملک کی تازہ سیاسی اور معاشی صورت حال کے ساتھ خطے کے حالات پر غور کریں گے۔

7 اکتوبر کو وفاقی دارالحکومت میں طلب کی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں تمام جماعتوں کو شرکت کے لیے دعوت دی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں