ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانیہ: خودکشی کی اجازت کے لیے قانون سازی کا مطالبہ

برطانیہ میں بیماروںکو خودکشی کا حق دلوانے کے لیے احتجاج کیا جارہا ہے

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانیہ میں شدید بیماری سے دوچار افراد کو خودکشی میں معاونت کے لیے قانون سازی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا۔ جمعہ کے روز پارلیمان کے سامنے شدید بیمار افراد کو تحفظ فراہم کرنے اور جان لینے میں مدد دینے کیلیے مظاہرہ کیا گیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں