ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی: منگھوپیر میں ویلڈنگ پلانٹ پھٹنے سے ویلڈر جاں بحق

کراچی: منگھوپیر گرم چشمہ کے قریب ویلڈنگ پلانٹ پھٹنے سے ویلڈر جاں بحق ہوگیا۔

منگھوپیر کے علاقے گرم چشمہ کے قریب کام کے دوران ویلڈنگ پلانٹ پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش عباسی شہید اسپتال لیجائی گئی۔

پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت 25 سالہ بشیر کے نام سے کی گئی جو کہ ویلڈر بتایا جاتا ہے تاہم پولیس اس حوالے سے مزید معلومات حاصل کر رہی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں