ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اختر ستی نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد (آن لائن) لیفٹیننٹ (ر) جنرل اختر نواز ستی نے چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت آصف زرداری نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ اس سلسلے میں ایوان صدر میں پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں معزز مہمانوں نے شرکت کی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں