ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس14 اکتوبر کو طلب کرلیا گیا

convened on October 14

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 14 اکتوبر کو طلب کر لیا۔

اسپیکر بابر سلیم سواتی نے کے پی کے اسمبلی کااجلاس بروز پیر بوقت 3 بجے طلب کیا ہے۔

واضح رہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس 11 اکتوبر بروز جمعہ سہ پہر 3 بجے تک ملتوی کیا گیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں