ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلوچستان،موسم سرما میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری

کوئٹہ(نمائندہ جسارت )بلوچستان حکومت نے موسم سرما میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کر دیے ۔ محکمہ ایس اینڈ جی ایڈی کے مطابق سموار سے جمعرات تک سرکاری دفاتر کے اوقات کار 8 بجکر 30 منٹ سے شام4 بجے تک ہونگے ، جمعہ کے روز صبح 8 بجکر 30 منٹ سے سہ پہر 3 بجکر 30 منٹ تک ہونگے۔ ہفتہ اور اتوار تعطیلات ہونگی ، تمام ملازمین نئے اوقات کار کے مطابق کام کرنے کے پابند ہوں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں