ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان اپنے گھر میں وننگ فارمولے کی تلاش میں ہے: محمد حفیظ

Test series is a challenge

لاہور: سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ قومی ٹیم پاکستان اپنے گھر میں وننگ فارمولے کی تلاش میں ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری بیان میں محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ پچھلے ٹیسٹ کے لیے استعمال ہونے والی پچ پر ٹیسٹ میچ کھیلا جا رہا ہے۔

سابق کپتان نے مینجمنٹ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ 4 اسپنرز کو کھلا کر مینجمنٹ امید کر رہی ہے کہ پچ ٹرننگ ہوگی۔

پاکستان اپنے گھر میں وننگ فارمولے کی تلاش میں ہے: حفیظ

انہوں نے مزید کہا کہ ٹیم پاکستان اپنے گھر میں وننگ فارمولے کی تلاش میں ہے، امید ہے کہ یہ پلان پاکستان کے حق میں جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں