ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سینیٹ:بیرون ملک پاکستانیوں کی پراپرٹی کیلیے خصوصی عدالت کا بل منظور

raised slogans of disapproval

اسلام آباد:بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی پراپرٹی کے معاملات کے لیے خصوصی عدالت کا بل سینیٹ میں منظور کرلیا گیا۔

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چودھری سالک حسین نے سینیٹ میں سمندر پار پاکستانیوں کی پراپرٹی کے لیے خصوصی عدالت کے قیام کا بل منظوری کے لیے پیش کیا، جو اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔

چودھری سالک حسین کا اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس بل کے تحت اب بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے پراپرٹی تنازعات 90 روز میں حل ہو  سکیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں