ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نوشہروفیروز، مسافرکوچ مین آتشزدگی ،مسافر محفوظ ، سامان خاکستر

نوشہرو فیروز(جسارت نیوز) نوشہرو فیروز پولیس تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر نانگو شاہ موری کے پاس کراچی سے اسلام آباد جانے والی مسافر (کارگو) کوچ جی،این Mover میں اچانک آگ لگ گئی ڈرائیور ہوشیاری سے کوچ قریبی ہوٹل پر لے گیا جہاں پرموجود لوگوں نے کوچ ڈرائیور،کلینر کیساتھ ملکرکوچ کو جلنے سے بچا کر مسافروں کو محفوظ کیا تاہم لاکھوں روپے کا کارگو سامان جل گیا،ڈرائیور کے مطابق تاریں شارٹ سرکٹ ہوجانے کے باعث آگ لگی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں