ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حیدرآباد:قاسم آباد پولیس کی کارروائی،منشیات سپلائر 2خواتین گرفتار

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) قاسم آباد پولیس کی کارروائی میں خواتین منشیات سپلائر گرفتار، بھاری مقدار میں منشیات برآمدقاسم آباد پولیس نے گوٹھ ولی محمد ڈیشک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں چرس کی سپلائی ناکام بنادی کارروائی خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین منشیات سپلائرز کو گرفتار کرلیا گیا گرفتار منشیات سپلائرز کی شناخت مسمات یاسمین عرف نسرین اور سنیہ یوسفزئی کے ناموں سے ہوئی پولیس کارروائی کے نتیجے میں 5 کلو گرام چرس پولیس تحویل میں لے لی گئی گرفتار منشیات سپلائرز کے متعلق مزید معلومات اور سابقہ کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے قاسم آباد پولیس نے گرفتار ملزمان کے خلاف نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں