ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالمی مسائل کا حل مشاورت کے بغیر ممکن نہیں،  وفاقی وزیر قانون

Illegal migration

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے مختلف فورمز پر غزہ میں مظالم کیخلاف آواز اٹھائی، ریاستوں کو انسانیت کیخلاف جرائم پرعالمی عدالت کی جانب دیکھنا پڑتا ہے، عالمی مسائل کا حل مشاورت کے بغیر ممکن نہیں ہے۔

میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون نے کہاکہ  پاکستان بنیادی انسانی حقوق اورعالمی امن واستحکام کے لیے کام کررہا ہے، اسمگلنگ، ایمگریشن، بچوں کے حقوق، بحری تحفظ پر آواز اٹھانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان  نے ہمیشہ امن واستحکام اوربنیادی حقوق  کےلیے  اقدامات کیے ہیں، کریمنل لا،موسمیاتی تبدیلی،جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کے لیے متحرک ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں