ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوچ کا ٹیم سلیکشن میں کردار ہونا ضروری ہے: مکی آرتھر

اسلام آباد: سابق کوچ قومی کرکٹ ٹیم مکی آرتھر نے کہا ہے کہ کوچ کا ٹیم سلیکشن میں کردار ہونا ضروری ہے۔

گیری کرسٹن کے استعفی پر رد عمل دیتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر سابق کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ کوچ کو کھلاڑیوں کو واضح رول اور فیڈبیک دینا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ کوچ کو کھلاڑیوں کیساتھ روزانہ بات چیت کرنی چاہیے، کوچ کا ٹیم سلیکشن میں کردار ہونا ضروری ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے استعفی دے دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں