ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

معذوروں کی نوکریوں کا کوٹہ، حکم پر عمل نہ کرنے کیخلاف نوٹس

کراچی (آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی ای) میں معزور افراد کے کوٹہ پرنوکریوں کے حکم پرعمل نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پرحکومت سندھ، کے ڈی اے اوردیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4ہفتوں میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں کراچی ڈیولپمنٹ اتھارٹی میں معزور افراد کے کوٹہ پر نوکریوں کے حکم پرعمل نہ کرنے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالتی حکم پر عملدرآمد ناکرنے پر توہین عدالت کے نوٹس بھی جاری کیا گیا تھا۔ عدالت نے توہین عدالت کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا منظور کرلی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں