ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صومالیہ کے بینکوں میں نقد لین دین ختم‘ سڑکوں پر کرنسی کے بنڈل بکنے لگے

صومالیہ میں سڑک پر نوٹوں کے ڈھیر فروخت کیے جارہے ہیں

موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک) صومالیہ کے بینکوںمیں نقد لین دین ختم ہونے کے باعث سڑکوں پر کرنسی کے بنڈل بکنے لگے ۔ دکاندار ایسے گاہکوں کا انتظار کرتے ہیں جنہیں کرنسی کی ضرورت ہوتی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق صومالیہ میں آن لائن ادائیگی کے طریقے بڑے پیمانے پر رائج ہیں، جس نے ملک کو معاشی مسائل سے دوچار کرنے کے باوجود ایس ایم ایس کے ذریعے بلوں کی ادائیگی کے طریقوں کی سہولت فراہم کی ہے۔ اسی لیے بینکوں کو بھی نوٹوں کے ساتھ لین دین سے روک دیا گیا ہے۔ ان حالات میں بلیک مارکیٹ کے تاجر غیر ملکی کرنسی کے بدلے مقامی نوٹوں کے ڈھیر لے جاتے ہیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں