ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

گوادربار،نعیم شریف ایڈووکیٹ صدرمنتخب

گوادر (نمائندہ جسارت) گوادر بار کے الیکشن کمیشن کے چیئرمین رستم بلوچ ممبران سعید فیض ایڈووکیٹ مقبول ہوت ایڈووکیٹ کی سرپرستی میں گزشتہ روز گوادر بار کے الیکشن منعقد ہوئے جس کے مطابق نعیم شریف ایڈووکیٹ صدر عادل کلمتی ایڈووکیٹ نائب صدرگوادر ،عارف بلوچ ایڈووکیٹ نائب صدر پسنی،جنرل سیکرٹری ناصر ایڈووکیٹ،جوائنٹ سکرٹری حمل ایڈووکیٹ،فنانس سیکرٹری فاروق کریم داد، پریس سیکرٹری نواز ایڈووکیٹ لائبریرین حمیدہ ایڈووکیٹ منتخب ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں