ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خیبر پختونخوا حکومت کا احساس پروگرام: بلا سود قرضے دینے کا فیصلہ

provide interest-free loans

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے احساس پروگرام کے تحت بلا سود قرضے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کا کہنا ہے قرضے چھوٹے کاروبار اور گھر بنانے کیلئے دئیے جائیں گے،احساس قرضہ اسکیم سے کاروبار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ عوام کو روزگار دیکرغربت کا خاتمہ ممکن بنائیں گے،پہلے مرحلے میں ایک ارب روپے کی قرض اسکیم شروع کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اسکیم کے تحت پہلے سال کیلئے 5 لاکھ روپے تک کا قرضہ دیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں