ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وادی نیلم سمیت دیگر علاقوں میں رواں سال کی پہلی برفباری

First snowfall of this year

وادی نیلم: بالائی وادی نیلم کے علاقوں گریس، ہلمت، تاؤبٹ میں کے رہائشی علاقوں میں سال 2024 اور 25 کی پہلی برفباری ہوئی۔

وادی نیلم کے زیریں علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش اور برفباری کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔

برفباری کے باعث پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے شہریوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کر دیا جبکہ اس کےساتھ خشک میوہ جات کی ڈیمانڈ بڑھنے لگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں